کوپ 29کے جامع ماحولیاتی اقدام کیلئے عالمی مشاورتی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار) اقوام متحدہ کی 29ویں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ) 29کے صدر نے سر سبز دنیا کے ساتھ یکجہتی کے نعرے کے ساتھ جامع۔۔
ماحولیاتی اقدام کیلئے بین الاقوامی مشاورتی کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ یہ کمیٹی 21ارکان پر مشتمل ہے جس میں مختلف شعبوں کے ماہرین شامل ہیں جو ماحولیاتی اقدامات کے مختلف پہلوؤں پر اہم نقطہ نظر فراہم کریں گے۔