فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا 13واں بیچ اختتام پذیر

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا 13واں بیچ اختتام پذیر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا 13واں بیچ اختتام پذیر ہو گیا

 جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی، دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں ایس ایس پی آپریشنز نے طلبا و طالبات کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے۔ بعد ازاں ایس ایس پی آپریشنز نے انٹرن شپ پروگرام میں شامل طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں