راولپنڈی بورڈ، گیارہویں جماعت میں داخلہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے گیارہویں جماعت میں داخلوں کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔
امیدوار 20اگست تک آن لائن رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ مذکورہ امیدوار 2025میں گیارہویں جماعت کا امتحان دے سکیں گے، رجسٹریشن کروانے والے امیدوار 2026میں انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کا بھی امتحان دے سکیں گے۔