شاہدہ رحمانی کی غزالہ گولا کو مبارکباد

شاہدہ رحمانی کی غزالہ گولا کو مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ویمن پارلیمنٹری کاکس ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے غزالہ گولا کو چیئرپرسن ویمن کاکس بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور۔۔۔

 کہا کہ امید ہے کہ غزالہ گولا چیئرپرسن ویمن کاکس بلوچستان اسمبلی خواتین کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں