دو چور گرفتار، رقم وسامان برآمد

 دو چور گرفتار،  رقم وسامان   برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)صدربیرونی پولیس نے دو چوروں کو گرفتار کرکے 50 ہزار روپے اور 3 چوری شدہ موٹریں برآمد کر لیں ۔گرفتار ملزمان میں زبیر اور ماجد شامل ہیں، ملزمان چوری اور رابری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

صدربیرونی پولیس نے دو چوروں کو گرفتار کرکے 50 ہزار روپے اور 3 چوری شدہ موٹریں برآمد کر لیں ۔گرفتار ملزمان میں زبیر اور ماجد شامل ہیں، ملزمان چوری اور رابری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں