6 کار اوربائیک لفٹر ز گرفتار

 6 کار اوربائیک لفٹر ز گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے کار لفٹر گروہ کے دو ارکان کو گرفتارکر کے چھینی گئی گاڑی، مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ برآمدکرلیا ۔

 گرفتار ملزمان کی شناخت نو ید خا ن اورعاصم اللہ کے ناموں سے ہو ئی ادھر تھانہ کھنہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں مطلوب گر و ہ کے چار ارکا ن کو گرفتارکر کے دو مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کر لیے   ، گرفتار ملزمان کی شنا خت شہاب، محمد علی، محمد اشرف اور شیر باز کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں