پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر بنائیں،کمشنر راولپنڈی

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی  کارکردگی بہتر بنائیں،کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر بنائیں، اشیا ئے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں