قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا

 قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پولیس تھانہ کراچی کمپنی اور ہو می سائیڈ یو نٹ نے قتل میں ملوث ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا۔۔۔

6اگست کو تھانہ کر اچی کمپنی میں شہر ی نے درخو است دی کہ ملز م عمر اکبر نے اسلحہ آ تشیں سے فائر نگ کرکے میرے کزن وحید خا ن کو قتل کر دیا۔ پولیس نے فوری مقدمہ در ج کرکے ملزم عمر اکبرکو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں