پتریاٹہ پولیس نے لڑکے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنیوالے کو گرفتار کرلیا

پتریاٹہ پولیس نے لڑکے سے بد اخلاقی  کی کوشش کرنیوالے کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ پتریاٹہ پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم طلعت نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی ۔

تھانہ پتریاٹہ پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم طلعت نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں