بائیک چور 2ملزم گرفتار 7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

بائیک چور 2ملزم گرفتار  7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2ملزمان گرفتار کر کے 7چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔

 تھانہ صدر واہ پولیس نے ملزم رجب کو گرفتار کر کے اس سے چوری شدہ 5 موٹر سائیکل برآمد کیے ، تھانہ جاتلی پولیس نے ملزم سلیم کو گرفتار کر کے اس سے چوری شدہ 2موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں