پیشہ ورانہ تربیت کیلئے قراقرم یونیورسٹی اور ہزہ انسٹیٹیوٹ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 پیشہ ورانہ تربیت کیلئے قراقرم  یونیورسٹی اور ہزہ انسٹیٹیوٹ میں  مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ہزہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین پروفیشنل ٹریننگ سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

مفاہمت کی یادداشت پر وی سی کے آئی یو پروفیسرعطا اللہ اور ایم ڈی ہزہ انسٹیٹیوٹ اظہر اقبال سند ھو نے دستخط کیے ۔ یادداشت کے مطابق دونوں فریق پروفیشنل ٹریننگ کے حوالے سے مل کر کام کریں گے ۔تقریب میںوائس چانسلر کے ہمراہ یونیورسٹی آفیسرز سمیت ہزہ انسٹیٹیوٹ کے دیگر ذمہ دران نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں