تین مبینہ جواری گرفتار، نقدی اور موبائل فونز برآمد

تین مبینہ جواری گرفتار، نقدی اور موبائل فونز برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے خرم، فیضان اور حکیم خان کو گرفتارکر کے داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرلئے۔

تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ قمار باز گرفتار کر کے داؤ پر لگے 48 ہزار 400 روپے، 8 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں