لڑکے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لڑکے سے بد اخلاقی کی  کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) مندرہ پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم مدثر نے میرے بیٹے سے بد اخلاقی کرنے کی کوشش کی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں