پراجیکٹ ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیجیٹائزیشن جلد مکمل کی جائے:ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی

پراجیکٹ ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیجیٹائزیشن جلد مکمل کی جائے:ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کی زیر سربراہی اجلاس میں ڈائریکٹرز نے۔۔۔

 مختلف پراجیکٹس بشمول ایف 14، ایف 15، گرین انکلیو ون، جی 14، جی 15، پارک روڈ، سکائی گارڈن کے انفراسٹرکچر اور ڈویلپمنٹ پر بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل اتھارٹی نے اپارٹمنٹس اور سیکٹرز کی ڈویلپمنٹ میں الاٹیز کو تمام سہولیات فراہم کرنے، پراجیکٹ ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیجیٹائزیشن کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں