گمبٹ ریلوے سٹیشن پر عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

 گمبٹ ریلوے سٹیشن پر عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ جیلانی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے۔۔۔

 گمبٹ ریلوے سٹیشن پر عوامی سہولیات کیلئے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی، سندھ سمیت پاکستان سے لوگ گمس ہسپتال میں علاج کیلئے آتے ہیں، ریلوے سٹیشن گمبٹ پر عوام کو شدید تکلیف و پریشانی کا سامنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں