اسرائیلی جارحیت عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ، پاکستان فلاح پارٹی

اسرائیلی جارحیت عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین، غزہ کی تباہی و بربادی کے بعد لبنان پر اسرائیلی جارحیت عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔

مسلم حکمرانوں اور عالمی اداروں کے قوانین کو اسرائیل پاؤں تلے روند رہا ہے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور عرب لیگ جیسے مردہ اداروں کو ختم کر دینا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں