قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار

قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے خاتون سمیت دو افراد کے قتل کے الگ الگ واقعات میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔

 تھانہ صدر واہ پولیس نے خاتون رشتہ دار کو قتل کرنے وا لے ملزم واحد کو گرفتار کیا، ادھر تھانہ کہوٹہ پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم اشفاق کو گرفتار کرلیا جس نے کھیتوں میں کچرا پھینکنے پر اسرار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں