آ ئی ایم ایف کی طرف سے قرض پیکیج کی منظوری خوش آئند صدر انجمن تاجران پاکستان

آ ئی ایم ایف کی طرف سے قرض  پیکیج کی منظوری خوش آئند صدر انجمن تاجران پاکستان

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری نے کہا مشکل معاشی صورتحال میں آئی ایم ایف کی جانب سے سات ارب ڈالر کے قرض پیکیج کی منظوری خوش آئند ہے۔

 مشکل معاشی صورتحال میں آئی ایم ایف کی جانب سے سات ارب ڈالر کے قرض پیکیج کی منظوری خوش آئند ہے تاہم قرضوں سے ملکی معیشت کی جان چھڑانے کیلئے قابل عمل اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں