راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہیں ہوا 29 ستمبر کو دھرنے دینگے: میاں اسلم

راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہیں ہوا 29 ستمبر کو دھرنے دینگے: میاں اسلم

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہیں کیا۔

جماعت اسلامی اس کے خلاف 29 ستمبر کو ملک کی بڑی شاہراہوں پر دھرنے دے گی، بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ پر ریفرنڈم کرایا جائے گا، پہیہ جام ہڑتال کا آپشن بھی زیر غور ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد کی مختلف یونین کونسلوں میں ممبر سازی کیمپس کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں