ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کا رروائی کی ہدایت

 ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کا رروائی کی ہدایت

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کہا کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جائے۔۔۔

 ہاؤسنگ سکیمیں انسداد ڈینگی کے لیے سو فیصد ایس او پیز کی تعمیل کو یقینی بنائیں، کوئی غیر فعال صارف نہ ہو اور انسداد ڈینگی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔ انسداد ڈینگی اقدامات پر عملدرآمد میں کوئی کوتاہی یا لاپروائی قطعاً برداشت نہیں کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں