ڈکیتی کے دوران قتل کے 2مجرموں کو موت، ہرجانہ کی سزا

ڈکیتی کے دوران قتل کے 2مجرموں کو موت، ہرجانہ کی سزا

راولپنڈی (خبرنگار) عدالت نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے دو ڈاکوؤں کو موت کی سزا سنا دی۔۔۔

 مجرمان غلام عباس اور غلام ربانی کو 5/5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم بھی سنایا گیا جنہوں نے ٹیکسلا میں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس کی ٹھوس شواہد کے ساتھ مقدمہ کی موثر پیروی پر عدالت نے مجرموں کو سزا سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں