جماعت اسلامی بلدیاتی نمائندوں کی کمیٹی کے مسودہ کی حمایت کرتی:ڈاکٹر مشتاق

جماعت اسلامی بلدیاتی نمائندوں کی کمیٹی  کے مسودہ کی حمایت کرتی:ڈاکٹر مشتاق

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا جماعت اسلامی بلدیاتی نمائندوں کی کمیٹی کے تیار کردہ مجوزہ مسودے کی حمایت کرتی ہے۔۔۔

 حکومت اسمبلی کا اجلاس بلاکر مسودہ منظور کرائے، بلدیاتی ایکٹ 2024کی اسمبلی سے منظور ی وقت اور حالات کا تقاضا ہے، بلدیاتی الیکشن میں ریاستی آئینی شق 3ڈی کے تحت الیکشن کمیشن کو مکمل اختیارات دیئے جائیں جو حکومت کے پاس ہیں۔ فنانس کمیشن کے ذریعے لوکل کونسلرز کو وسائل فراہم کیے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں