کشمیر کو نسل کے مسائل حل کرینگے ، صدرآزادکشمیر

 کشمیر کو نسل کے مسائل حل کرینگے  ، صدرآزادکشمیر

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر آزادجموں وکشمیر و وائس چیئرمین آزادجموں وکشمیر کونسل بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے ممبران آزادجموں وکشمیر کونسل شجاع راٹھور۔۔۔

 خواجہ طارق سعید اور ملک حنیف نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ، ممبران آزادجموں وکشمیر کونسل نے صدر کو کشمیر کونسل کے جملہ معاملات پر بریفنگ دی اور اس سلسلے میں درپیش مشکلات اور اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ بیرسٹر سلطان نے ممبران کشمیر کونسل کو یقین دلایا کہ کونسل کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور تعاون کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں