راولپنڈی، 13346 گاڑیوں کے چالان، ڈیڑھ کروڑ جرمانہ وصول

راولپنڈی، 13346 گاڑیوں کے چالان، ڈیڑھ کروڑ جرمانہ وصول

راولپنڈی(خبرنگار)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 25 اگست سے اب تک 13346 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کرکے مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ وصول کیا۔

 روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر 6534، فٹنس سرٹیفکیٹ کی خلاف ورزی پر 5748، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر 1064 چالان کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں