عبدالقادر گیلانی سے یو ایس ایڈ پاکستان کی ہیڈ ویرایا کیٹ سو مو ونگسری کی ملاقات

عبدالقادر گیلانی سے یو ایس ایڈ پاکستان کی  ہیڈ ویرایا کیٹ سو مو ونگسری کی ملاقات

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹینڈنگ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی سے یو ایس ایڈ پاکستان کی ہیڈ ویرایا کیٹ سومو ونگسری نے قومی اسمبلی میں اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

انہوں نے جنوبی پنجاب میں صحت، تعلیم، توانائی کے شعبے میں یو ایس ایڈ کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ عبدالقادر گیلانی نے ویرایا کیٹ سوموونگسری کو ملتان اور اپنے حلقے کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں