اوپن یونیورسٹی:بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پہلے بیچ کا پریکٹیکل امتحان

اوپن یونیورسٹی:بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل  ایجوکیشن کے پہلے بیچ کا پریکٹیکل امتحان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پہلے بیچ کا پریکٹیکل امتحان ہوا، طلبہ سے بات کرتے ہوئے۔۔

 پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر منزہ عنبرین نے کہا فزیکل ایجوکیشن سے ملک میں سپورٹس کلچرکو فروغ ملے گا۔ سیکنڈری ٹیچر ایجوکیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر نوید سلطانہ نے کہا سوشل میڈیا کے اس دور میں صحت اور جسمانی تعلیم کی ضرورت بہت اہم ہوگئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں