ٹرامہ سینٹر حضرو رواں سال مکمل، تحصیل ہسپتال کے حوالے کر دیا جائیگا:وزیر صحت پنجاب

حضرو (نمائندہ دنیا)ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی قاضی احمد اکبر خان کے ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو ، بی ایچ یو جلالیہ و حمید سے متعلق صوبائی اسمبلی میں پوچھے گئے سوال پر وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر جواب میں کہا۔۔۔
اسی سال ٹرامہ سینٹر حضرو مکمل طور پر فعال کر کے نئے سٹاف کی تعیناتی کر کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے حوالے کر دیا جائے گا، بی ایچ یو جلالیہ و حمید کی اس سال رینوویشن شروع ہو جائے گی جس سے علاقے کے عوام بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔