سپیکر کا ڈائریکٹر ٹو سیکرٹری قومی اسمبلی کی ریٹائرمنٹ پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمد ضمیر ڈائریکٹر ٹو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی کو 41 سال سروس مکمل کرکے ریٹائر ہونے پر گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
محمد ضمیر ڈائریکٹر ٹو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی کو 41 سال سروس مکمل کرکے ریٹائر ہونے پر گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے محمد ضمیر کی دوران سروس شاندار خدمات کو سراہا۔