چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا ملیر مرکز میں بینک عملہ، ڈیوائسز پوری کرنیکا حکم

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا ملیر مرکز میں بینک عملہ، ڈیوائسز پوری کرنیکا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے ابراہیم حیدری ملیر میں بی آئی ایس پی ادائیگی مرکز کا دورہ کیا۔

 خواتین کے مسائل سنے اور حکام کو ازالہ کرنے سمیت بینک عملے اور ڈیوائسز کی کمی دور کرنے کے احکامات دیئے۔ روبینہ خالد نے وزیر صحت سندھ عذرا فضل سے بھی ملاقات کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں