پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا کا انعقاد

 پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں  ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے ایف پی سی سی آئی کے تعاون سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ‘ہیلتھ اینڈ فٹنس گالا 2025’ کا انعقاد کیا۔۔۔

 فٹنس گالا میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،معروف انٹرنیشنل ہسپتال اور شاہین کیمسٹ کے طبی ماہرین نے پولیس افسران و اہلخانہ کا طبی معائنہ کیا ، مفت ادویات دیں اور شہدا کے اہلخانہ کو بہتر علاج معالجے سمیت ادویات پر تاعمر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں