کھلے عام پٹرول کی فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)کھلے عام پٹرول کی فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، کھلا پٹرول اور دیگر متعلقہ آلات برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔
کھلے عام پٹرول کی فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، کھلا پٹرول اور دیگر متعلقہ آلات برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرکے عثمان، شمشیر علی، اسد اور شہزاد کو گرفتار کرلیا۔