ایوب پارک میں شہریوں کے موبائل فون چرانے والے 2 ملزم پکڑے گئے

راولپنڈی(خبرنگار)ایوب پارک میں آئے شہریوں کے موبائل فون چرانے والے 2 ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 50 ہزار روپے برآمد کرلیے گئے۔
شہریوں کے موبائل فون چرانے والے 2 ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 50 ہزار روپے برآمد کرلیے گئے۔ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان مومل خان اور محمد خان کو گرفتار کرلیا۔