بھارہ کہو:عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ، 12مرد و خواتین گرفتار، مقدمہ درج

بھارہ کہو:عصمت فروشی کے اڈے پر  چھاپہ، 12مرد و خواتین گرفتار، مقدمہ درج

بھارہ کہو (نمائندہ دنیا) تھانہ بھارہ کہو پولیس نے عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 12مرد و خواتین گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کرلی۔

مری روڈ کے قریب چلنے والے عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا اور 12 مرد و خواتین کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں