مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کی 484 ویں سالگرہ کی 18 اکتوبر کو منائی جائیگی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تنظیم مغلیہ مرکز پاکستان کے ایگزیکٹو صدر تاجر رہنما سرفراز مغل نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر بروز ہفتہ اپنے۔۔۔
تیسرے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی 484 ویں سالگرہ کی شاہی تقریب تنظیم مغلیہ مرکز پاکستان کے زیراہتمام کمیونٹی سنٹر میں منعقد کر رہی ہے، باقاعدہ این او سی حاصل کرلیا ہے، تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ہوں گے۔