اسلام آباد،16اشتہاریوں سمیت 24جرائم پیشہ افراد گرفتار
ایک لاکھ40ہزارروپے ، 1548گرام آئس اور ایک پستول برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)16اشتہار یوں سمیت 24 جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار ۔ملزموں سے مسروقہ رقم ، 1548گرام آئس اور ایک پستول معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا ، کارروائیاں تھانہ سیکر ٹریٹ ، تھانہ رمنا ،تھانہ سنگجانی ،تھانہ کھنہ ،تھانہ کرپا اور تھانہ لوہی بھیر پولیس ٹیموں نے کیں ۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث امجد اور عدالت خان کو گرفتار کرکے 1لا کھ40ہزار روپے برآمدکئے۔