ڈی جی آر ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،ترقیاتی منصوبوں کاجا ئزہ

ڈی جی آر ڈی اے کی زیر صدارت  اجلاس،ترقیاتی منصوبوں کاجا ئزہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر صدارت جمخانہ میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی آر ڈی اے نے سیکرٹری جمخانہ کو ہدایت کی کہ جمخانہ کی حدود میں ایک جدید لائبریری اور نالج سینٹر قائم کیا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہری ترقی کو عوامی مفاد پر مبنی، پائیدار اور جامع ہونا چاہیے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں