چیئر مینCDAکا دورہ ٹی چوک فلائی اوور،جلد تکمیل کی ہدایت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ٹی چوک فلائی اوور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کو مزید تیز کر دیا گیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز منصوبے کا دورہ کیا اور ترقیاتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز منصوبے کا دورہ کیا اور ترقیاتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیئرمین نے لینڈ سکیپنگ و ہارٹیکلچر پلان جلد پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا منصوبے کو اس کی ٹائم لائن کے اندرمکمل کیا جائے۔