مردان، مختلف ٹریفک حادثات میں 5افراد زخمی، ہسپتال منتقل

مردان، مختلف ٹریفک حادثات  میں 5افراد زخمی، ہسپتال منتقل

مردان (نمائندہ دنیا) مردان کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے دوران 5 افراد زخمی ہو گئے، جھنڈے میں کار درخت سے ٹکرانے کے باعث 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ادھر رستم مچی میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، سری بہلول میں چنگچی اور موٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، تمام زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں