مسافر بس کو آگ لگ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مسافر بس کو آگ لگ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی (خبر نگار) راوت میں مسافر بس میں آگ لگ گئی، جی ٹی روڈ روات پر نجی ہوٹل کے سامنے بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔

 آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ،حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو،ا پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں