علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،طلبہ کو درسی کتب کی ترسیل کا عمل شروع

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،طلبہ کو  درسی کتب کی ترسیل کا عمل شروع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025 کے میٹرک، ایف اے اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں میں داخل لاکھوں طلبہ کو درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔

سمسٹر خزاں 2025 کے میٹرک، ایف اے اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں میں داخل لاکھوں طلبہ کو درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریسی امور کو بروقت مکمل کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں