مری، 2 افراد گرفتار چوری شدہ گاڑی برآمد

 مری، 2 افراد گرفتار چوری شدہ گاڑی  برآمد

مری(نمائندہ دنیا)ڈی پی او مری کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری، پارکنگ میں کھڑی گاڑی چوری کرنیوالے ملزمان روہیل سکنہ غوری ٹاؤن اور نیاز سکنہ کوہاٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او مری کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری، پارکنگ میں کھڑی گاڑی چوری کرنیوالے ملزمان روہیل سکنہ غوری ٹاؤن اور نیاز سکنہ کوہاٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ چوری شدہ گاڑی مالیتی 50 لاکھ روپے بھی برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں