ایس سی او کا ڈیجیٹل انقلاب کوٹلی میں 3 منصوبوں کا افتتاح

 ایس سی او کا ڈیجیٹل انقلاب   کوٹلی میں 3 منصوبوں کا افتتاح

اسلام آباد (دنیار پورٹ) ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کوٹلی میں تین اہم ڈیجیٹل منصوبوں کوٹلی یونیورسٹی میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک۔۔۔

 تحصیل سہنسہ میں فری لانسنگ ہب اور کوٹلی جیل میں آئی ٹی لیب - کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر، عسکری قیادت اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ڈی جی ایس سی او نے فری لانسرز اور طلباکی محنت و جذبے کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں