سفارتخانہ ترکیہ کی جانب سے تقریب مشرق کے عظیم شاعر:محمد اقبالؒ کا انعقاد

سفارتخانہ ترکیہ کی جانب سے تقریب   مشرق کے عظیم شاعر:محمد اقبالؒ کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان میں ترکیہ کے سفارتخانے نے علامہ محمد اقبالؒ کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب بعنوان مشرق کے عظیم شاعر:محمد اقبالؒ کا انعقاد کیا۔۔۔

 تقریب سے قبل یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز کی جانب سے منعقدہ مشترکہ ہیروز فوٹو نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو، رحمۃ للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم، علامہ اقبال کونسل کے چیئرمین ذوالفقار چیمہ اور پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں