لو ک میلہ کا چھٹا روز ،گلگت بلتستان کی ثقافتی چمک نمایاں رہی

لو ک میلہ کا چھٹا روز ،گلگت بلتستان  کی ثقافتی چمک نمایاں رہی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)لوک ورثہ کمپلیکس شکر پڑیاں میں جاری لوک میلہ کے چھٹے روز گلگت بلتستان کی ثقافتی چمک نمایاں رہی۔

 گلگت بلتستان کی ثقافت، موسیقی، رقص اور دستکاری کے رنگوں نے شرکاء کو مسحور کر دیا۔ میلے میں عوام کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی، جہاں دن بھر مختلف سرگرمیوں اور پروگراموں سے لطف اٹھایا۔اوپن ایئر تھیٹر میں منعقد ہونے والی گلگت بلتستان میوزیکل نائٹ نے شرکاء کے دل جیت لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں