لوئر وزیر ستا ن ،دو ملزم گرفتار ،منشیات برآمد

لوئر وزیر ستا ن ،دو ملزم  گرفتار ،منشیات برآمد

جنوبی وزیرستان(نمائندہ دنیا) پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی۔

مختلف کارروائیوں کے دوران دو اہم ملزمان گرفتار کر لئے ،غیر قانونی شراب کی تیاری کے خلاف بڑی کارروائی ،عثمان ولد کو دیسی شراب تیار کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ 16لٹر دیسی شراب،1عدد کین،1عدد گوکر،1 عدد فینل بمعہ گنڑی،8 عدد بوتلیں برآمد کر لیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں