شراب سپلائر گرفتار، 100بوتلیں برآمد

 شراب سپلائر گرفتار، 100بوتلیں برآمد

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرکے 100 بوتل شراب برآمد کرلی،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

 تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرکے 100 بوتل شراب برآمد کرلی،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں