پندرہ سو روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

 پندرہ سو روپے کے پرائز بانڈ کی  قرعہ اندازی کے نتائج جاری

راولپنڈی (این این آئی) نیشنل سیونگز آرگنائزیشن نے 1500روپے کے پرائز بانڈ کے ڈرا نمبر 104کے نتائج جاری کر دیئے۔

30لاکھ کا پہلا انعام خوش نصیب نمبر 091925کے نام نکلا، دوسرا انعام 106210، 502971، 916702 جبکہ تیسرے انعام کے کئی امیدوار حق دار ٹھہرے ۔انعام جیتنے والے افراد اصل بانڈ اور شناختی کارڈ کے ساتھ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے فیلڈ دفاتر، نامزد کمرشل بینکوں یا نیشنل سیونگز سینٹرز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں