مری ،موبائل لائسنس وین سے 500 سے زائد شہریوں نے سہولت حاصل کی

مری ،موبائل لائسنس وین سے 500 سے زائد شہریوں نے سہولت حاصل کی

مری ( نمائندہ دنیا) سٹی ٹریفک پولیس مری کی جانب سے پولیس موبائل لائسنس وین (بلیو وین) کی سروس سے 500سے زائد شہریوں نے سہولت حاصل کی۔۔۔

 270شہریوں نے فریش لرنر لائسنس حاصل کئے ،250 شہریوں نے نیو فریش موٹر سائیکل لائسنس بنوائے اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر مری وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بلیو موبائل وین کا بنیادی مقصد عوام الناس کو ان کی دہلیز پر لائسنسنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں