والد کو حبس بے جا میں رکھنے پر 2بیٹے گرفتار

والد کو حبس بے جا میں  رکھنے پر 2بیٹے گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ چکلالہ پولیس نے اپنے والد کو حبس بے جا میں رکھنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو ناخلف بیٹوں کو گرفتار کر لیا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق اس کے دونوں بیٹے اسے گالم گلوچ کرتے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے اور گھر میں محبوس رکھتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں