اسلام آباد، سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی

 اسلام آباد، سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی

واقعہشہزادٹاؤ ن کے علاقے علی پور میں پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

 اسلا م آباد (آئی ین پی )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق اسلام آباد میں شہزادٹاؤ ن کے علاقے علی پور میں گھر میں گیس سلنڈر دھما کہ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق خاتون کی شناخت امبرین کے نام سے ہوئی ہے ، زخمیوں میں شوہر فیصل اور بیٹی عائزہ بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق خاتون اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں